اکرام الحق سبحان کی والدہ انتقال کرگئیں

July 29, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)صدر الخدمت فاونڈ یشن پنجاب اکرام الحق سبحان کی والدہ انتقال کرگئیں ۔ میاں ذکر اللہ مجاہد، انجینئر اخلاق احمد ،چوہدری محمود الاحد، ملک شاہد اسلم، ضیاءالدین انصاری، حاجی ریاض الحسن، وقارندیم وڑائچ اوردیگرنے ان کے انتقال پراظہارتعزیت کیاہے۔