سکردوکےآبشارمیں ڈوبنےوالی بچی کی نمازجنازہ اداکردی گئی

July 29, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)لیگل آفیسر قومی بچت سید اصغر بخاری کے بڑ ے بیٹے پاک فضائیہ کےافسرسید زوہیر سکر دو میں تعینات ہیں۔وہ اپنی فیملی کے ساتھسیر کیلئے گئے جہاں ان کی ڈیڑھ سالہ بیٹی سیدہ میر ب فاطمہ اچا نک آبشار میں سلپ ہونے سے ڈوب گئی ۔ معصوم بچی کا جسد خاکی ملتان پہنچنے پر اس کی نماز جنا ز ہ مسجد حید ر یہ میں مولانا سید اقتدار حسین نقوی نےادا کی جس میں ہرشعبہ ہائے زندگی کے لوگوں نے شرکت کی۔