اولمپکس، شاہ حسین شاہ آج جوڈو ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گے

July 29, 2021

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ آج جوڈو ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔

شاہ حسین شاہ اپنے والد باکسر حسین شاہ کی طرح اولمپکس میں میڈل جیتنے کے لئے پرامید ہیں۔

ادھر ٹوکیو اولمپکس کے کشتی رانی کے مقابلوں میں آسٹریلیا نے سونے کے دو تمغے اپنے نام کرلیے جبکہ میڈلز کی دوڑ میں جاپان 13 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔