جادوئی درخت کی تلاش کا مشن ’جنگل کروز‘ کل ریلیز ہوگی

July 29, 2021


جادوئی درخت کی تلاش کا مشن ’جنگل کروز‘ کل ریلیز کی جارہی ہے۔

ہالی ووڈ اسٹار ڈیوین جانسن (دی راک) اور ایملی بلنٹ اس فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم کل ریلیز کی جارہی ہے۔