5ہزار سے زائد پولیس افسراوراہلکار آج اے لسٹ امتحانات کیلئے طلب

July 31, 2021

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) شہر میں بڑھتے کورونا کیسز کے باوجود پانچ ہزار سے زائد اہلکاروں اور افسران کو آج سے اے لسٹ کے امتحانات لینے کے لیے اہلکاروں کو بلوا لیا گیا۔