بی این پی کے رہنمائوں نے حاجی نورشاہوانی سے تعزیت کی

August 02, 2021

کوئٹہ(پ ر) بی این پی کے مرکزی ہیومین رائٹس سیکرٹری موسیٰ بلوچ مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری ملک سیف اللہ شاہوانی اور ملک ضیاء اللّہ شاہوانی نےپارٹی رہنما حاجی نور جان شاہوانی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اورفاتحہ کی ۔