زیادتی اور قتل کے ملزم کا ریمانڈ

August 04, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) انسداد دہشتگردی منتظم عدالت نے کورنگی زمان ٹاؤن میں 6 سالہ ماہم کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں ملزم ذاکر انٹولا کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔