آصف مسیح جے ڈبلیو پی اقلیتی ونگ کے آرگنائزر مقرر

August 04, 2021

کوئٹہ(پ ر) جمہوری وطن پارٹی بلوچستان کے آرگنائزر میر شمس کرد نے آصف مسیح کو جے ڈبلیو پی بلوچستان اقلیتی ونگ کا آرگنائزر مقرر کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ونگ کو فعال بنانے میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کارلائیں گے ۔