7 لڑکیوں کواغواکرلیاگیا

August 05, 2021

راولپنڈی،اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے 6لڑکیوں جبکہ اسلام آباد سےایک دوشیزہ کو اغوا کر لیا گیا ۔ واقعات تھانہ ویسٹریج،تھانہ نصیرآباد ،تھانہ سول لائن ،تھانہ ٹیکسلا، تھانہ صدربیرونی ،تھانہ گوجرخان، تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں ہوئے۔ پولیس مقدمات درج کرلیے ۔