یہ تو کھلا تضاد ہے

September 05, 2021

محترم وزیراعظم ان دنوں قومی زبان کی اہمیت پر بہت زور دے رہےہیںلیکن مختلف منصوبوں کی افتتاحی تحتیوںکے فیتے کاٹتے ہوئےمعترض نہیں ہوتے کہ عموماً ان تختیوں پر انگریزی کیوں کنندہ ہوتی ہےجیسے یہ منصوبےانگریزی ملکوں کے ہوں۔ (مینویاسمن قبا)