کابل: طالبان نے خواتین اسپورٹس کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، عزیز اللہ فضلی

September 12, 2021

افغان کرکٹ بورڈ کے جنرل سیکریٹری عزیز اللہ فضلی کا کہنا ہے کہ طالبان نے خواتین اسپورٹس کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

عزیز اللہ فضلی نے اپنے بیان میں کہا کہ توقع ہے کہ دسمبر میں مردوں کی افغان ٹیم کا آسٹریلیا سے کرکٹ میچ منعقد ہوگا۔