لاہور: ہفتہ و اتوار مارکیٹیں بند رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری

September 16, 2021

لاہور میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں بند رہیں گی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ تاجر تنظیموں نے ڈی سی سے جمعہ اور ہفتہ کو مارکیٹس بند کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملاقات میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹس بند کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔