پاکستان ٹیم کی نئی ون ڈے کٹ متعارف

September 17, 2021

لاہور (جنگ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک روزہ میچز کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف کروائی ہے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو10 نمبر کی جرسی دی گئی ہے۔ یہ نمبر پر اس سے قبل شاہد آفریدی استعمال کرتے تھے۔