خواتین ون ڈے: منیبہ کی سنچری رائیگاں، چیلنجرز کامیاب

September 18, 2021

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کپ خواتین ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی ڈائنامائٹس کی منیبہ علی کی سنچری ٹیم کے کام نہ آسکی۔چیلنجرز نے میچ پانچ وکٹ سے جیت لیا۔ فاتح ٹیم کی جویریہ نے83رنز بنائے۔ منیبہ نے117 رنز بنائے۔