امریکا کی 9 خواتین بائیکرز کی KPK کی سیر

September 18, 2021


امریکا کی 9 خواتین بائیکرز نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کی سیر کی ہے۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰخیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اور مہمان نوازی اپنی مثال آپ ہے۔

محمود خان نے کہا کہ سیاح خیبرپختون خوا آئیں اور قدرتی حسن سے مالا مال مقامات کی سیر کریں۔