شہباز شریف آج کراچی پہنچیں گے

September 19, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے صدر اور اہوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف اتوارکو کراچی پہنچیں گے،میاں شہبازشریف بلوچستان نیشنل پارٹی کے سر براہ سردار اختر مینگل سے ان کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت کرینگے مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف پارٹی رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کرینگے اورحالیہ کنٹومنٹ بورڈ کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے پارٹی کے امیدوروں سے ملاقات کرینگے۔