اُن کی گل افشانیٔ گفتار، واہ
بعض لیڈر ہیں غضب کے خوش بیان
اور اگر کوئی کمی رہ جائے تو
پوری کر دیتے ہیں اُن کے ترجمان
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے۔
پابندی کے باوجود 10 بجے کے بعد بھی شادی کی تقریب جاری تھی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے رائفل، پستول اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی ہے۔
اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستان کے نمائندے نے تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی کے اتفاق رائے میں لبنان بھی شامل ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے کے لیے بہت پُرامید ہیں، اسرائیل لبنان پر حملے کم کر رہا ہے۔
میلانیا ٹرمپ نے کہا کہ ایپسٹین کے ساتھ ان کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔
کراچی میں میٹرک کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے، بورڈ کی جانب سے اب تک امتحانی مراکز میں ردوبدل کا سلسلہ جاری ہے۔
اسرائیلی حکام کے مطابق مقدمات کی سماعت جنگ کے باعث عارضی طور پر معطل کی گئی تھیں تاہم جنگ بندی کے بعد معمولات بحال ہورہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں فعال طور پر شرکت کرے گا تاہم امریکا کی دھوکہ دہی والی فطرت کے سبب گہرے شکوک وشبہات باقی رہیں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امن معاہدے کے لیے بہت پُرامید ہوں، اسرائیل لبنان پر حملے کم کر رہا ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کو پائیدار امن کے لیے استعمال ہونا چاہیے۔
ذرائع کے مطابق وفود کی سطح پر مذاکرات کل اور اہم مرکزی مرحلہ ہفتے کو ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، امریکی مذاکرات کار اسٹیو وٹکوف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر پاکستان آئیں گے۔
اندازہ ہوگیا کہ کراچی کی پچ پر جارحانہ انداز نہیں اختیار کرنا بلکہ درست بیٹنگ کرنی ہے: آل راؤنڈر لاہور قلندرز
یہ پاکستان ویمنز کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح ہے، جس نے ستمبر 2022 میں مالدیپ کے خلاف 0-7 کی کامیابی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
ذرائع کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنشنل ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کرنے کیلئے حکومت پاکستان کی کوششیں کامیاب ہوگئیں۔