خلیجی تعاون کونسل کا سلامتی کونسل سے ایران کے حملے رکوانے اور سمندری راستوں کے تحفظ کا مطالبہ
خلیجی تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری اقدامات کرتے ہوئے ایران کے علاقائی حملوں کو رکوائے اور خلیجی آبی گزرگاہوں میں بلا تعطل جہاز رانی کو یقینی بنائے۔