پراپرٹی نادہندگان کیخلاف کارروائی ہوگی، صوبائی وزیر

September 21, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے پراپرٹی ٹیکس نادہندکے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی زیر صدارت پیر کو اجلاس منعقد ہوا، صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ پہلے مرحلے میں جائیداد ٹیکس کے بڑے نادہند کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔