سینٹر ل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی 54ارب کے2 منصوبوں کی منظوری

September 21, 2021

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر ) سینٹر ل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 54ارب روپے مالیت کےد و منصوبوں کی منظوری دے دی ،51ارب 32کروڑ کا نیا گوادر انٹر نیشنل ائرپورٹ دوسرا نظر ثانی شدہ منصوبہ ایکنک کو بھجوا دیاگیا ، سی ڈی ڈبلیوپی کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان کی زیرصدارت ہوا۔