بین الاقوامی یونیورسٹی اور جامعہ اشرفیہ میں باہمی تعاون کے معاہدہ پر دستخط

September 21, 2021

لاہور(خبر نگار)بین الاقوامی یونیورسٹی سلطان الشریف علی اسلامی یونیورسٹی برونائی دارالسلام اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے مابین تعلیم وتربیت کے میدان میں باہمی تعاون کے ایک معاہدہ پرآن لائن دستخط ہوئے۔