موجودہ حکومت نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ،عزیز الرحمان چن

September 21, 2021

لاہور(سپیشل رپورٹر ) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش پر لاہور تنظیم کی ماہانہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس میںبلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ منانے کے حوالے سے تجاویز د ی گئیں اس موقع پر حاجی عزیز الرحمن چن نے کہا کہ،حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انھوں کہا کہ موجودہ حکومت نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ۔