شیف نےخودکشی کرلی

September 23, 2021

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ نصیرآباد کے علاقہ میں شیف نے خودکوگولی مارکرخودکشی کرلی، پولیس کوسیدمحمودعلی شاہ نے بتایاکہ میرابیٹا سیدجنید علی جوکہ ایم ایچ میں شیف کاکام کرتاتھا،جوآٹھ نوماہ سے سسرال میں رہائش پذیرتھا،میاں بیوی میں معمولی بات پرآپس میں رنجش تھی جس نے دلبرداشتہ ہوکرخودکوفائرمارکر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔