بلاول عالمی ملٹری باکسنگ کے سیمی فائنل میں

September 25, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی باکسربلاول ضیاء ماسکو میں عالمی ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔انہوں نے کوارٹر فائنل میں کانگو کے این جی ایلبےکو شکست دی۔ چیمپئن شپ میں پاکستانی فورسز کے چھ باکسرشریک ہیں ۔