ایم آرشاہد کے اعزاز میں ایک نشست

September 25, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )اکادمی ادبیات لاہور میں ادیب ممتاز راشد لاہوری کے ادارہ خیال و فن نے نامور ادیب ایم آر شاہد کے اعزاز میں ایک نشست منعقد کی۔ تقریب کی صدارت ڈاکٹر صغرٰی صدف نے کی۔ مہمان خصوصی قیوم نظامی تھے۔دیگر مہمانوں میں میم سین بٹ، مدثر بشیر، شہزاد فراموش، عتیق الرحمٰن، مرزا عثمان بیگ، سیّد فیضان نقوی، سیّد تنویر گیلانی، خالد اعجاز مفتی، فراست بخاری، ملک محمد شعیب، بابا محمد ثناء اللہ، عقیل شافی شامل تھے ۔