منڈی بہاؤ الدین: قتل کے کیس میں ملزم کو عمر قید، 50 ہزار جرمانے کی سزا

September 25, 2021

منڈی بہاؤ الدین کی مقامی عدالت نے قتل کے کیس میں ملزم کو عمر قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاؤ الدین میں جج نے قتل کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔

جج نے 2019ء میں دشمنی کی بنیاد پر ایک شخص کو قتل کرنے والے مجرم کو سزا سنائی ہے۔