وزیراعلیٰ جام کمال کا اسپیکر قدوس بزنجو کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت

September 28, 2021

کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اسپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے چچا میر عظیم جان بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے ۔