سپریم کونسل آف دی مسلم کچھی کمہار جماعت کی تقریب حلف برداری

October 15, 2021

کراچی ( نیوز ڈیسک )سپریم کونسل آف دی مسلم کچھی کمہار جماعت کے چیئرمین محمد علی ایوبی نے کونسل کے نو منتخب اراکین کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا، جس میں آفتاب احمد کو سیکریٹری محمد رفیق مارا کو وائس چیئرمین آور حاجی احمد کو مالیاتی بورڈ کا چیئرمین مقرر کیا گیا۔