افغان طلبہ کو تعلیمی اداروں میں داخلوں کیلئے پاکستان داخل ہونیکی اجازت

October 15, 2021

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاکستان کے تعلیمی اداروں میں سٹڈی ویزوں اور داخلوں کے حامل افغان طلبہ کو طورخم بارڈر کے ذریعے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے۔