کوئٹہ (آن لائن )پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز خان جمالی اورسابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنااللہ زہری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں رہنماؤں نے پارٹی امور ‘بلوچستان کے سیاسی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال ‘مختلف شمولیتی تقریبات اور ورکرز کنونشن پر بات کی