چھت سے گر کر ایک شخص جاں بحق

October 18, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر محکمہ موسمیات کے قریب گھر کی چھت سے گر کر 50 سالہ عبید جاں بحق ہوگیا ،اہلخانہ بغیر کارروائی لاش لے گئے ،پویس نے واقعے سے لاعملی کا اظہار کیا ہے۔