کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں کراچی یونائیٹڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 سے ہرا دیا ہے۔ میچ کا واحد گول 41 ویں منٹ میں محب اللہ نے کیا۔
ایرانی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے ثالث کاروں کے ذریعے گذشتہ رات تجاویز کا جواب بھجوایا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں حملے میں ملبہ گرنے سے پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا۔ ابوظبی سے پاکستان کے سفارتخانے نے تصدیق کر دی۔
ایم کیو ایم کے وفد میں وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال، سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری شامل تھے۔
روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ تنازع کے نتائج کی درست پیش گوئی کرنا مشکل ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ کنویں سے یومیہ ایک کروڑ72 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی، گیس دریافت توانائی کے بحران اور درآمدی ایندھن پر انحصار پر کمی میں مددگار ہوگی۔
کنگ آف پوپ مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی فلم کا انتظار ختم ہوگیا، فلم ’’مائیکل‘‘ 24 اپریل کو باکس آفس پر دھوم مچانے کو تیار ہے۔
آسٹریلوی ٹیم بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے بھارت کا دورہ کرے گی، سیریز میں پانچ ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔
اسپتال کے عملے نے مریض کی حالت دیکھ کر اسے پکڑ لیا، بعد میں مینٹل اسپتال انتظامیہ کے حوالے کردیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا آغاز ہوگیا ہے، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور لیگ میں پہلا میچ کھیلنے والی حیدرآباد کنگزمین مد مقابل ہیں۔
ان کی آخری رسومات جمعہ کو ان کے آبائی علاقے تری تھلور میں ادا کی جائیں گی، بھارتی میڈیا
لبنان میں اسرائیلی فوج نے امدادی کارکنوں اور ہیلتھ ورکرز کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے سندھ بار کونسل کے سابق سیکریٹری عرفان مہر کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عدم شواہد کی بنا پر مقتول کی اہلیہ اور برادر نسبتی سمیت 5 ملزمان کو بری کر دیا۔
پولیس کے مطابق کار سوار 4 ڈاکوؤں نے 14 مارچ کو ڈیفنس میں واردات کی تھی۔ انہوں نے مالک مکان کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنی گاڑی کو لگائی اور براستہ موٹر وے ولی انٹر چیج سے اتر کر پشاور چلے گئے
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) تنظیم کے سیکریٹری جنرل جاسم محمد البدیوی نے ایران جنگ سے متعلق مذاکرات میں خلیجی ممالک کی شمولیت ضروری قرار دے دی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل بینچ مارک برینٹ نارتھ سی کروڈ آئل کی قیمت 5.2 فیصد اضافے سے 107.54 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
ایک نیوز بریفنگ میں اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ رات ہوئے مقابلے کے دوران 21 سالہ اسٹاف سارجنٹ مارا گیا،