کوئٹہ(پ ر) جمعیت بلوچستان کے قائم مقام صوبائی امیر مولانا محمد سرور موسی خیل کی قیادت میں جمعیت کی صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی ارکان پر مشتمل وفد آج ہرنائی میں زلزلے سے شہید ہونے والوں سے ہمدردی کرتے ہوئے نقد رقم تقسیم کرے گا۔