• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Model Fallen On Red Carpet In Cans Film Festival
کانز فلم فیسٹیول میں ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرتی ماڈل لڑکھڑا کر گر پڑی۔ فرانس میں کانز فلم فیسٹیول پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جس میں دنیا بھر سے فلمی ستارے اپنے جلوے بکھیر رہے ہیں۔

فلم فیسٹیول کے دوران جولیٹ فلم کے ریڈ کارپٹ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا جس میں جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والی پیٹرا نیمکووا نامی ماڈل اپنا توازن برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئی اور لڑکھڑاتے ہوئے ریڈ کارپٹ پر گرگئی۔

حسینہ کو کارپٹ پر گرا دیکھ کر وہاں کھڑے ایک شخص نے سہارا دیا جس کے بعد ماڈل نہایت پر اعتمادانداز سے ہنستے ہوئے دوبارہ کھڑی ہوگئی۔
تازہ ترین