• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Largest Diamond Discovered Lesedi La Rona Goes On Display In London
ٹینس بال کے سائز کا دنیا کا سب سے بڑا ہیرا نمائش کیلئے پیش کر دیا گیاہے۔

ایک ہزار109 قیراط کا Lesedi la Rona نامی یہ ہیراگزشتہ ایک صدی کے دوران دریافت ہونے والوں تمام ہیروں میں اب تک کا سب سے بڑا ہے ۔

3 بلین سال قدیم سفید رنگ کا یہ ہیرا افریقی ملک بوٹسوانا(Botswana) سے گزشتہ سال دریافت کیا گیا تھا جو اب تک اپنی قدرتی حالت میں ہے ۔

اس ہیرے کی بولی 29 جون کولندن کے سودابے نیلام گھر میں لگے گی جو 70 ملین ڈالر سے زائد میں فروخت ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔
تازہ ترین