• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استنبول :اتاترک ایئرپورٹ پر 2 خودکش حملے، 10 افراد ہلاک

Istanbul Ataturk Airport 2 Suicide Attack 10 Kills
استنبول کےاتاترک ایئرپورٹ پر 2خودکش حملوں کے نتیجے میں10افرادہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

ترک حکام کے مطابق ایئرپورٹ پر 2 مشتبہ افراد نے خود کو دھماکے سے اڑایا، اتاترک ایئرپورٹ پردھماکوں کےساتھ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

حکام کے مطابق دہشت گردوں نے اسکینر سے گزرنے سے پہلے اپنے آپ کو اڑایا ۔وزیر انصاف نے 10 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق دونوں خودکش حملوں میں زخمی افرادکوقریبی اسپتالوں میں منتقل کیاجارہاہے ۔
تازہ ترین