• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں رینجرزکی کارروائی،2 دہشت گردہلاک

Rangers Operation In Karachi 2 Terrorists Killed
کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے مقابلے کے بعد 2 دہشت گرد ہلاک اور 2فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق لیاری کے علاقے نوالین میں رینجرز نے انٹیلی جنس بنیاد پر ایک عمارت پر چھاپہ مارا۔

چھاپے کے دوران عمارت میں موجود دہشت گرد نے رینجرز حکام پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ سے 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ2 عمارت سے کود کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔
تازہ ترین