ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان کو پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
حمزہ خان کو سوئٹزرلینڈ کے نکولز ملر نے 1-3 سے ہرایا۔
39 منٹ جاری رہنے والا میچ سوئس کھلاڑی نے 9-11، 6-11، 11-5 اور 6-11 سے جیتا۔
کراچی میں پہلی انٹرنیشنل فٹنس ایکسپو کل ہو گی، آسٹریلیا سے آئے باڈی بلڈرز بھرپور ایکشن میں دکھائی دیے، جنہوں نے پاکستان کے کھانوں اور مہمان نوازی کی تعریف کی۔
ٹونی ہیمنگ نے گزشتہ برس ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔
بلاوائیو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو اننگز اور 359 رنز سے ہرا دیا۔
پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے جیت لیا تھا۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انڈر 17 اور فٹسال ٹیم کے کوچنگ اسٹاف فائنل کرلیے ہیں۔
بلا وائیو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط ہو گئی، زمبابوے کے خلاف دوسرے دن کے اختتام پر پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 601 رنز بنا لیے اور میزبان ٹیم کے خلاف 476رنز کی برتری حاصل کر لی۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کو 4 وکٹ سے شکست دے دی، 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے جیت لیا۔
بی بی سی کی رپورٹ میں پی ایس ایل کو دنیا کی دوسری سب سے دلچسپ فرنچائز لیگ قرار دے دیاگیا۔
ناروے کپ جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی فٹ بال ٹیم پارلیمانی سیکریٹری و ایم پی اے لیاری شازیہ کریم سنگھار کے ہمراہ سندھ اسمبلی پہنچی۔
انگلش ون ڈے کپ میں امام الحق نے شاندار سنچری اسکور کی ہے۔
معروف بھارتی بیٹنگ سپر اسٹار ویرات کوہلی کی آج ایک نئی تصویر سامنے آنے کے بعد ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان شاہینز اسکواڈ میں تبدیلیاں کی ہیں۔
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا نے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ جمع کروانے پر 11 ریسلرز کو معطل کردیا۔