• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمور :غیرت کے نام بیٹی سمیت 2 افرادقتل

Two Murder In Kashmore
کشمور کے کچے کے علاقے میں باپ نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے بیٹی سمیت 2افراد کو قتل کردیا ،واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگیا ہے ۔

پولیس کے مطابق بابوچاچڑ کے رہائشی ملزم در محمد نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی اور ایک شخص کو قتل کردیا ۔

واقعہ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اورلاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلئے تعلقہ اسپتال کشمور منتقل کردیاگیا ہے ،ملزم کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔
تازہ ترین