• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈین خاتون کا مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ

Canadian Female Martial Artist Breaks Record Kicking Footballs Off People Head
یوں تو آپ نے مارشل آرٹ کے کئی مظاہرے دیکھے ہوں لیکن کینیڈین خاتون کی مہارت کی تو داد دینی پڑے گی جس نے مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

سلوانا شیمون (Silvana Shamuon)نامی خاتون نے لوگوں کے سر پر رکھی 59بالز کو ایک منٹ میں گرا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی شخص نے ایک منٹ میں 57بالز کک کر کے اپنے نام کیا تھا۔
تازہ ترین