• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Clinton Foundation A Corrupt Organization
ڈونلڈ ٹرمپ نے کلنٹنز کے خیراتی ادارے کو کرپٹ قرار دیتے ہوئے بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کلنٹن فاؤنڈیشن سیاسی تاریخ کا کرپٹ ترین ادارہ ہے جس کو فوری طور پر بند کردینا چاہیئے۔

انہوں نے کہا کے اس ادارے نے کئی ممالک سے مالی امداد حاصل کرنے کے باوجود عورتوں، ہم جنس پرستوں سمیت ہر شخص سے غیر امتیازی سلوک برتا۔

ٹرمپ نے کہا کہ کلنٹنز سے خیراتی ادارے کے لیے جمع کی گئی رقم کو واپس کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہلیری اور بل کلنٹن اس رقم کے اہل نہیں ہیں۔
تازہ ترین