• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 125رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

Pakistan Against England 152 Loss Of 5 Wickets In 340 Overs Sarfraz Ahmed 79
پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے لارڈز میں جاری ہے، انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن شدید مشکلات کا شکار ہے،125 رنز پر پاکستان کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔

شرجیل خان صفر، سمیع اسلم1، اظہر علی صفر، بابر اعظم 30 اور شعیب ملک 28 رنز رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے شاندار ففٹی بنالی، ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔
تازہ ترین