• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان: 15اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل شروع ہوگی

Balochistan Will Start The Anti Polio Campaign In 15 Districts
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے15 اضلاع میںانسداد پولیو مہم کل سےشروع ہوگی۔

کوآرڈی نیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر ڈاکٹر سیف الرحمان کے مطابق15 اضلاع میں کوئٹہ،پشین،ژوب،زیارت،قلعہ عبداللہ ، قلعہ سیف اللہ،لورالائی،ڈیرہ بگٹی،نصیر آباد،موسیٰ خیل،خضدار،لسبیلہ،جھل مگسی اور شیرانی شامل ہیں۔

انسداد پولیومہم کےلئےسکیوٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، مہم میں15 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوسےبچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
تازہ ترین