• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں گرفتار چور کی فائرنگ سے اے ایس آئی زخمی، چور فرار

Asi Injured With Firing Of Thief In Islamabad
اسلام آباد کی میلوڈی مارکیٹ میں گرفتار چور نے اے ایس آئی کی پستول سے فائرنگ کرکے اے ایس آئی کو زخمی کردیا اور فرار ہو گیا ۔

پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس کا اے ایس آئی تنویر کیانی چور کو تھانے لے جارہا تھا کہ راستے میں گاڑی خراب ہو گئی ۔ دوسری گاڑی میں منتقلی کے دوران ملزم نے اے ایس آئی کا پستول نکال کر فائر کر دیا اور فرار ہو گیا ۔ فائرنگ سے اے ایس آئی زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین