• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائی کورٹ : چھ ایڈیشنل ججز مستقل جج بن گئے

Shc Six Additional Judges Takes Oath
سندھ ہائیکورٹ میں چھ ایڈیشنل ججزنےمستقل جج کی حیثیت سےحلف اٹھالیا۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سجادعلی شاہ نے ججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس محمد اقبال مہر،جسٹس خادم حسین ایم شیخ، جسٹس ذوالفقار احمد خان ،جسٹس محمود احمدخان، جسٹس محمدکریم خان آغا اور جسٹس فیصل کمال عالم شامل ہیں۔

تقریب حلف برداری میں ہائیکورٹ کے ججز ،بار کے عہدیداروں اور وکلاء نے شرکت کی۔
تازہ ترین