• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائنی دوشیزہ نے مس انٹرنیشنل کا تاج اپنے سر سجا لیا

Philipine Girl Crowned Miss International 2016
ٹوکیو میں سجنے والے بین الاقوامی مقابلہ حسن میں فلپائنی دوشیزہ کائلی ورزوسا نے مس انٹرنیشنل کا تاج اپنے سر سجا لیا۔

فلپائنی ملکہ حسن کا مقابلہ مس آسڑیلیا اور مس انڈونیشیا سے تھا، مس آسٹریلیا پہلی رنراپ اور مس انڈونیشیا دوسری رنر اپ قرار پائیں۔

فلپائن کی 24سالہ کائلی ورزوسا پیشے کے اعتبار سے ماڈل اور استاد ہیں، پچھلے سال کا مس انٹرنیشنل 2015ء کا ٹائٹل ونیزویلا کی دوشیزہ کے نام رہا تھا۔
تازہ ترین