• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
The Abuse Of Foreign Tourists In India
بھارت میں غیرملکی سیاح سےزیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے ۔امریکی خاتون سیاح کابھارت کے فائیو اسٹار ہوٹل میں زیادتی کا شکار ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

خاتون نےالزام عائد کیا ہے کہ ہوٹل کےسیاحتی گائیڈ نے 4 ساتھیوں کے ساتھ مل کر زیادتی کی۔ مبینہ زیادتی کاشکار امریکی خاتون کا نئی دلی پولیس سےمقدمہ درج کرنےکامطالبہ۔

خاتون نے دلی پولیس کو خط لکھا ہے جس میں اس نے بتایا کہ میں اس قدرصدمےمیں تھی کہ فورابھارت چھوڑ دیا تھا اور اب میں بیان درج کرانے کے لیے آنے کو تیار ہوں۔
تازہ ترین