• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روہنگیا مسلمانوں کی کشتی کو حادثہ درجنوں افراد لاپتہ

Rohingya Boat Sink Dozens Missing

بنگلہ دیش کے قریب میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی کو حادثہ درجنوں روہنگیا لاپتہ ہوگئے ہیں، حکام نے ڈوب جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیشی ماہی گیروں نے حکام کو اطلاع دی ہے گنجائش سے زیادہ بھری ہوئی کشتی اس وقت دریائے ناف میں ڈوب گئی ہوگئی جب ایک اسپیڈ بوٹ اس کا تعاقب کر رہی تھی۔ اندازے کے مطابق حادثے کا شکار کشتی پر کم از کم اکتیس روہنگیا شہری سوار تھے جو میانمار سرکار اور فوج کی مسلمان اقلیت پر جاری مظالم سے فرار ہوکر بنگلہ دیش کا رخ کیا تھا، ماہی گیروں نے ایک خاتون کو زندہ بچالیا ہے تاہم ابھی بھی درجنوں روہنگیا لاپتہ ہیں اور انکا ڈوب جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین