• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سولومن آئی لینڈز، 7.7 کی شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

Quake Of 77 Magnitude Hits Soloman Islands Warning Of Tsunami Released
سولومن آئی لینڈز میں آٹھ شدت کے زلزلے کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سولومن آئی لینڈز کے علاقے کراکرا میں زلزلے کی شدت آٹھ ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے بعد سونامی وارننگ سینٹر نے ہوائی اور پیسیفک آئی لینڈز کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کردی۔

سینٹر کے مطابق اگلے تین گھنٹوں میں سونامی کی لہریں بلند ہو سکتی ہیں۔
تازہ ترین