• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

29 جنوری کو لائحہ عمل کا اعلان کرینگے:انیس قائم خانی

29 January Announced Agendaanis Qaim Khani
پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ 29جنوری کو مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔

پی ایس پی کے صدر انیس قائم خانی کورنگی میں اجتماع سے خطاب کررہے تھے،انہوں نے کہا کہ بنیادی مسائل کے حل ، حقوق کی جدوجہد کر رہے ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ تمام قومیتوں کو متحد کرنے آئے ہیں، چکرا گوٹھ اور کورنگی کی عوام نے استقبال کر کے ثابت کردیا کہ دل ساتھ دھڑکتے ہیں۔

جلسے میں موجود پی ایس پی کےوائس چیئرمین افتخار رندھاوا نے کہا کہ جلسہ اہل کراچی کے حقوق کے حصول کے لیے ہے۔
تازہ ترین